the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد ۔13نومبر(اعتماد نیوز) آج ریاستی اسمبلی راشن کارڈس کے مسئلہ پر گونج اٹھا۔ اپوزیشن پارٹیوں نے اس مسئلہ پر حکومت پر شدید تنقید کی۔ چنانچہ اپوزیشن پارٹیوں نے الزام لگایا کہ راشن کارڈس کے مسئلہ پر عوام حکومت کے جانب سے مرتب کردہ اصول و ضوابط سے پریشان ہے۔ جبکہ اس کے اجرا اور مستحق افراد کی جانچ کے لئے خانگی افراد حصہ لے رہے ہیں ۔ اور وہ عوام سے فی راشن کارڈ کو جاری کرنے کے لئے 100-200روپئے وصول کر



رہے ہیں۔ تاہم دوسری جانب ریاستی وزیر فینانس ای راجیندر نے واضح کیا کہ حکومت تمام مستحق افراد تک راشن کارڈ فراہم کرکے رہیگی۔ انہوں نے مزید کہا کہ تا حال پرانے راشن کارڈ کو منسوخ نہیں کیا گیا۔ انہوں نے الزام لگایا کہ اپوزیشن پارٹیاں غیر ضروری طور پر اس معاملہ کو بڑا کر رہی ہیں۔ جبکہ ریاستی وزیر کے اس بیان پر اپوزیشن پارٹیوں نے بطور احتجاج اجلاس کا بائیکاٹ کیا ۔ جن میں سے کانگریس ‘ سی پی ایم اور بی جے پی شامل تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.